تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاکُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاکُل کے معانیدیکھیے
کاکُل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال
- (مجازاً) زلف
- گھونگھر یا چھلا، چھوٹا حلقہ
شعر
چھوا ہو اگر میں نے کاکل کو تیری
الٰہی مرے ہاتھ میں سانپ کاٹے
دلا اس کی کاکل سے رکھ جمع خاطر
پریشاں سے حاصل کب اک دام ہوگا
خط بڑھا کاکل بڑھے زلفیں بڑھیں گیسو بڑھے
حسن کی سرکار میں جتنے بڑھے ہندو بڑھے
English meaning of kaakul
काकुल के हिंदी अर्थ
کاکُل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاکُل)
کاکُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔