تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکْریزی" کے متعقلہ نتائج

کاکْریزی

کاکریز سے متعلق یا منسوب، سیاہی مائل اودے رنگ کا، اودے رنگ کا، کشمشی رنگ کا

تیِلیا کاکْریزی

گہرا اودا رن٘گ جو سیاہی مائل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکْریزی کے معانیدیکھیے

کاکْریزی

kaakreziiकाकरेज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: رنگ

کاکْریزی کے اردو معانی

صفت

  • کاکریز سے متعلق یا منسوب، سیاہی مائل اودے رنگ کا، اودے رنگ کا، کشمشی رنگ کا

اسم، مذکر

  • بطوں کی ایک قسم کا نام جو عقابی یا لاکھی رنگ کی ہوتی ہے
  • لال اور کالے رنگ کے مرکب سے بنا ایک قسم کا گہرا کالا رنگ جس میں نیلے پن یا اودے رنگ کی جھلک ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaakrezii

Adjective

  • dark purple-coloured

Noun, Masculine

  • dark purple color
  • a kind of lac coloured duck

काकरेज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काकरेज़ से संबंधित, गहरे काले रंग का जिसमें कुछ लाली हो, ऊदे रंग का

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाल और काले रंग के मिश्रण से बना एक प्रकार का गहरा काला रंग जिसमें नीलेपन या ऊदे रंग की झलक मिलती है
  • बत्तख़ों की एक प्रजाति का नाम जो लाखी रंग की होती है

کاکْریزی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکْریزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکْریزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone