تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں" کے متعقلہ نتائج

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں کے معانیدیکھیے

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

kaalaa mu.nh niile haath paa.nvकाला मुँह नीले हाथ पाँव

English meaning of kaalaa mu.nh niile haath paa.nv

  • may he be cursed! may his face be blackened!

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words