تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں کے معانیدیکھیے
کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں کے اردو معانی
- ۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں)
کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔