تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالے کَوّے کھائے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کالے کَوّے کھائے ہیں

عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوّے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں .

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کالے کَوّے کھائے ہیں کے معانیدیکھیے

کالے کَوّے کھائے ہیں

kaale kavve khaa.e hai.nकाले कव्वे खाए हैं

عبارت

کالے کَوّے کھائے ہیں کے اردو معانی

  • عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوّے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں .

काले कव्वे खाए हैं के हिंदी अर्थ

  • अवाम का एतिक़ाद है कि जो काले को्वे का गोश्त खाता है इस के बाल सफ़ैद नहीं होते जब बुढ़ापे में भी बाल सफ़ैद ना हवन तो ऐसे शख़्स की निसबत बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالے کَوّے کھائے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالے کَوّے کھائے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words