تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوّے کھائے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

کالے کَوّے کھائے ہیں

عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوّے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوّے کھائے ہیں کے معانیدیکھیے

کَوّے کھائے ہیں

kavve khaa.e hai.nकव्वे खाए हैं

عبارت

موضوعات: عوامی

کَوّے کھائے ہیں کے اردو معانی

  • بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

कव्वे खाए हैं के हिंदी अर्थ

  • बड़ी उम्र का है, इस उम्र पर भी बाल स्याह हैं (अवाम का एतिक़ाद है कि को्वे खाने से उम्र बड़ी होती है और बाल स्याह रहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوّے کھائے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوّے کھائے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words