تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام چور" کے متعقلہ نتائج

کام چور

کام سے جی چُرانے والا، محنت سے بھاگنے والا

کام چور، نِوالے حاضِر

سست یا خودغرض شخص جو کام سے دل چرائے اور کھانے کے وقت آجائے، نکما

کام چور نِوالے کو حاضِر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو کام کے وقت ٹل جائے اور کھانے کے لیے حاضر ہو

کام چوری

محنت سے دور بھاگنا ، محنت سے جی چُرانا ، کام سے جان بچانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کام چور کے معانیدیکھیے

کام چور

kaam-chorकाम-चोर

اصل: ہندی

وزن : 2121

کام چور کے اردو معانی

صفت

  • کام سے جی چُرانے والا، محنت سے بھاگنے والا
  • جو کام کرنے میں حیلہ بہانہ کرے

English meaning of kaam-chor

Adjective

  • shirker, slacker, malinger, lazy, idler
  • skulker, good for-nothing
  • one who shirks work, one who does not give his full tale of work, an idle fellow

काम-चोर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपने कर्तव्य या कार्य से जी चुराता हो, काम से जी चुराने वाला, मेहनत से भागने वाला
  • आलसी; अपने काम या कर्तव्य से जी चुराने वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words