تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہِل" کے متعقلہ نتائج

کاہِل

سُست، آرام طلب، کام چور، سستی سے کام کرنے والا

کاہِلا

سُست ، تھکا ہوا ، ماندہ ، وہ بیمار جو چلنے پھرنے سے معذور ہو

کاہِلَہ

رک : کاہلا.

کاہِل پَن

کاہِلاگی

سُستی، کاہل ہونا، کہولت

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

کاہِل کوش

کوشش و مشقّت میں کاہل ، سُست مزاج ، کم کوشش کرنے والا.

کاہِل مِزاج

سُست آدمی، تساہل پسند، جس کی قوتِ عمل کمزور ہو

کاہِل وَجُود

سست آدمی، مجہول آدمی، کام چور، آرام طلب، آلسی

کاہِل وَجُودی

کاہلی ، سُستی ، اضمحلال.

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

کاہِلی بَھرْنا

سُستی پیدا کرنا ، کاہل بنا دینا ، کہولت میں گرفتار کر دینا.

کاہِلی پَڑنا

بیمار پڑنا ، بیمار ہونا.

کاہِلُ الطَّبَع

رک : کاہل مزاج ، طبعاً کاہل ، مزاجاً کاہل ، جس کی فطرت میں کاہلی ہو.

کاہِلُ الْوَجُود

سُست، یکسر کاہل، مضمحل اور نڈھال طبیعت رکھنے والا، سُست نہاد، آرام طلب آدمی

کاہِلُ الْگُزْراں

چلنے پھرنے میں کاہل ، کاہلی سے گزر بسر کرنے والا ، چلنے پھرنے سے گریز کرنے والا ، بیٹھے رہنے میں خوش رہنے والا ، سُست نہاد.

بَحْرِ کاہِل

(لفظاً) سست اور پرسکون سمندر(مراداً) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور جو اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِل کے معانیدیکھیے

کاہِل

kaahilकाहिल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَهَلَ

کاہِل کے اردو معانی

صفت

  • سُست، آرام طلب، کام چور، سستی سے کام کرنے والا
  • (تصوف) مریدِ کاذب جو مرشدِ کامل کا نافرمان اور بے اعتقاد ہے اور اس کے قول یا فرمان کو نہیں مانتا، مردودِ طریقت

شعر

English meaning of kaahil

Adjective

  • lazy, indolent, slothful, slow

काहिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काम चोर, आलसी, धीरे-धीरे या सुस्ती से काम करनेवाला, अलस, सुस्त, मंद, मंद बुद्धिवाला
  • (तसव्वुफ़) मुरीद-ए-काज़िब जो मुर्शिद-ए-कामिल का नाफ़रमान और बे एतिक़ाद है और इस के क़ौल या फ़रमान को नहीं मानता, मरदूद-ए-तरीक़त

کاہِل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words