تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کان بَھرْنا

بدگمان کرنا، لگائی بجھائی کرنا، کسی کے دل میں کسی کی طرف سے برائی ڈالنا، غیبت کرنا

کان میں پارَہ بَھرْنا

بہرا کر دینا، قدیم زمانے میں مجرموں کے کانوں میں پارہ بھر کر سزا دیتے تھے

کان میں بَھرْنا

لگائی بجھائی کرنا ، (کسی کے خلاف) کان بھرنا ، ورغلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان بَھرْنا کے معانیدیکھیے

کان بَھرْنا

kaan bharnaaकान भरना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کان بَھرْنا کے اردو معانی

  • بدگمان کرنا، لگائی بجھائی کرنا، کسی کے دل میں کسی کی طرف سے برائی ڈالنا، غیبت کرنا
  • سنتے سنتے اکتا جانا
  • کانوں میں کسی آواز کا گونجنا یا کان گونجتا رہتا ہو
  • بار بار تلقین کرنا یا کہنا

English meaning of kaan bharnaa

  • to excite dissension by tale-bearing, to poison the ear (of), to tell tales (of), to backbite
  • to fill (one's) ears (with)

कान भरना के हिंदी अर्थ

  • किसी के मन में संदेह उत्पन्न करना, लगाई-बुझाई करना, किसी के दिल में किसी की ओर से बुराई डालना, पीठ पीछे बुराई करना
  • सुनते-सुनते उकता जाना
  • कानों में किसी आवाज़ का गूँजना या कान गूँजता रहता हो
  • बार-बार नसीहत करना, सिखााना या कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان بَھرْنا

بدگمان کرنا، لگائی بجھائی کرنا، کسی کے دل میں کسی کی طرف سے برائی ڈالنا، غیبت کرنا

کان میں پارَہ بَھرْنا

بہرا کر دینا، قدیم زمانے میں مجرموں کے کانوں میں پارہ بھر کر سزا دیتے تھے

کان میں بَھرْنا

لگائی بجھائی کرنا ، (کسی کے خلاف) کان بھرنا ، ورغلانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone