تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کے پَردے پَھٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

کان کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کان کا پَردَہ پَھٹ جانا

۔شور و غل کے باعث کانوں کو اس قدر صدمہ پہنچنا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎ اس جگہ کان کے پردے پھٹ جانا مستعمل ہے۔ دیکھو کان کے پردے۔

کان کے پَردے پُھوٹے جاتے ہیں

۔شور غل سے سماعت میں فرق آنا کی جگہ۔ ؎

کانوں کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کان پَھٹ جانا

شور و غل کا کانوں کو ناگوار ہونا

کان کے پَردے اُڑا دینا

۔شور وغل سے ایسا صدمہ پہونچا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کان کے کِیڑے کھا جانا

۔کنایہ ہے۔ بکواس سے۔ بیویو تم کہوگی تو سہی کہ استانی اچھی کمبخت آئی کہ کان کے کیڑے کھائے جاتی ہے مگر کیا کروں منھ پر آئی رکتی نہیں۔

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کے پَردے پَھٹ جانا کے معانیدیکھیے

کان کے پَردے پَھٹ جانا

kaan ke parde phaT jaanaaकान के पर्दे फट जाना

کان کے پَردے پَھٹ جانا کے اردو معانی

  • ۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کے پَردے پَھٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کے پَردے پَھٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words