تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کان میں رُوئی رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں رُوئی رَکْھنا کے معانیدیکھیے
دیکھیے: کان میں رُوئی دینا
کان میں رُوئی رَکْھنا کے اردو معانی
- بہتے ہوئے کان میں تیل یا دوا ڈال کر روئی دینا ، عطر کا پھوہا رکھنا
- رک : کان میں روئی دینا ، کان میں اس طرح روئی رکھنا کہ کچھ نہ سنائی دے ، کان روئی سے بند کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کان میں رُوئی رَکْھنا)
کان میں رُوئی رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔