تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں رُوئی دینا" کے متعقلہ نتائج

کان میں رُوئی دینا

کان میں روئی رکھنا، (کنایۃً) کسی کی بات نہ سننا، بے فکر ہوجانا، غافل ہوجانا، محض بے خبر، غافل، بے سدھ اور بے پروا بن جانا

کان میں کُچْھ کَہہ دینا

چُپکے سے کہنا، پوشیدہ یا خفیہ طور سے کہہ دینا

کان میں رُوئی رَکْھنا

بہتے ہوئے کان میں تیل یا دوا ڈال کر روئی دینا ، عطر کا پھوہا رکھنا

کان میں اُنْگْلی دینا

(عمداً کسی کی بات نہ سننے کے لیے کان میں انگلیاں دینا) ، جان بوجھ کر نہ سننا ، سننے سے دانستہ گریز کرنا .

کان میں پُھونک دینا

چپکے سے کانوں تک پہنچا دینا ، کان میں ڈال دینا .

کان میں اُنگلِیاں دینا

۔دیکھو انگلیان۔

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کان میں حَرْف ڈال دینا

آگاہ کردینا ، گوش گزار کر دینا ، بتا دینا .

کان میں رُوئی دے کے بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، غافل ہونا ، بے فکر ہونا .

شَیطان کا کان میں پُھونک دینا

شیطان کا بہکا دینا

کان میں ڈال دینا

۔سنا دینا۔ آگہ کردینا۔ ؎

کان میں بات ڈال دینا

کوئی بات سنا دینا، آگاہ کردینا، سمجھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں رُوئی دینا کے معانیدیکھیے

کان میں رُوئی دینا

kaan me.n ruu.ii denaaकान में रूई देना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

کان میں رُوئی دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کان میں روئی رکھنا، (کنایۃً) کسی کی بات نہ سننا، بے فکر ہوجانا، غافل ہوجانا، محض بے خبر، غافل، بے سدھ اور بے پروا بن جانا

English meaning of kaan me.n ruu.ii denaa

Compound Verb

  • to put the cotton in ear, (means) not listen to anyone, to be careless

कान में रूई देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कान में रूई रखना, किसी की बात न सुनना, बेफिक्र हो जाना, बेख़बर, ग़ाफ़िल, बेसुध और बेपरवाह बन जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں رُوئی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں رُوئی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words