تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کانوں میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

کان میں تیل ڈال لینا

غفلت برتنا ، بے پروا ہو جانا .

کان میں رُوئی دے کے بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، غافل ہونا ، بے فکر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

kaan me.n tel Daal ke baiThnaaकान में तेल डाल के बैठना

محاورہ

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

कान में तेल डाल के बैठना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल बे-ख़बर होना, सनी की इन-सुनी कर देना, ज़रा भी तवज्जा ना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words