تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

کانوں میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

مُنہ میں گُھنگُنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

kaano.n me.n tel Daal kar baiThnaaकानों में तेल डाल कर बैठना

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

कानों में तेल डाल कर बैठना के हिंदी अर्थ

  • चुप सादा लेना, ख़ामोशी इख़तियार करना, ख़ुद को बे-ख़बर ज़ाहिर करना, बिलकुल ना सुनना , अपने आपको बे-ख़बर बना लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words