تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان پَر ہاتھ دَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا

ہاتھ پَر دَھرْنا

(رک : ہاتھ پر رکھنا) ہتھیلی پر رکھنا ؛ دینا ۔

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

دِل پَر ہاتھ دَھرْنا

رک : دل پر ہاتھ رکھنا ، حوصلہ دلانا ، ڈھارس دِلانا.

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

قُرْآن پَر ہاتھ دَھرْنا

رک : قرآن پر ہاتھ رکھنا .

ہاتھ پَر قُرآن دَھرْنا

رک : ہاتھ پر قرآن رکھنا

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

انجان بننا ، نا واقفیت کا اظہار کرنا (خاندان مغلیہ کے شاہی دربار کا سلام جو کانوں پر ہاتھ رکھ کے کیا جاتا تھا).

قَدَم پَر ہاتھ دَھرْنا

پان٘و کو ہاتھ لگانا ، کسی کے پاؤں کی قسم کھانا ، پاؤں چھونا ، خوشامد کرنا .

قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.

قَدْموں پَر ہاتھ دَھرْنا

قدم کو ہاتھ لگانا بطور قسم کے

کان پَر قَلَم دَھرْنا

لکھنے کے لئیے تیار رہنا ، لکھنے پر آمادہ رہنا ، کان کے سہارے قلم لٹکانا.

آواز پَر کان دَھرْنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان پَر ہاتھ دَھرْنا کے معانیدیکھیے

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

kaan par haath dharnaaकान पर हाथ धरना

محاورہ

کان پَر ہاتھ دَھرْنا کے اردو معانی

  • مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا

English meaning of kaan par haath dharnaa

  • refuse, deny, disclaim

कान पर हाथ धरना के हिंदी अर्थ

  • पूर्ण इनकार करना, स्पष्ट रूप से इनकार करना, अज्ञानता प्रकट करना, विरोध में विनयपूर्वक कुछ निवेदन करना, किसी कार्य या बात से विवशता प्रकट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان پَر ہاتھ دَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words