تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان پَر سے گولی جانا" کے متعقلہ نتائج

کان پَر سے گولی جانا

(کسی صدمے یا آفت سے) بال بال بچنا .

گولی کان پَر سے نِکَل جانا

کسی آفت یا صدمہ سے بال بال بچ جانا

کان پَر سے گولی نِکَل جانا

۔دیکھو گولی کان پر سے نکل جانا۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

ابتدا ہی میں قابو سے نکل جانا ، آپے سے باہر ہونا ، کسی کا جھلا کر خفا ہو جانا ؛ معاملہ بن کر بگڑ جانا۔

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کان پَر سے گولی جانا کے معانیدیکھیے

کان پَر سے گولی جانا

kaan par se golii jaanaaकान पर से गोली जाना

محاورہ

کان پَر سے گولی جانا کے اردو معانی

  • (کسی صدمے یا آفت سے) بال بال بچنا .

कान पर से गोली जाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी सदमे या आफ़त से) बाल बाल बचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان پَر سے گولی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان پَر سے گولی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words