تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنک پَر سے اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

ابتدا ہی میں قابو سے نکل جانا ، آپے سے باہر ہونا ، کسی کا جھلا کر خفا ہو جانا ؛ معاملہ بن کر بگڑ جانا۔

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

مُنہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

بُھرْ سے اُڑ جانا

یکایک پھڑپھڑاتے ہوئے اُڑ جانا

پَھک سے اُڑ جانا

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

کان پَر سے گولی جانا

(کسی صدمے یا آفت سے) بال بال بچنا .

گولی کان پَر سے نِکَل جانا

کسی آفت یا صدمہ سے بال بال بچ جانا

کان پَر سے گولی نِکَل جانا

۔دیکھو گولی کان پر سے نکل جانا۔

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر اُڑ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنک پَر سے اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

Da.nk par se u.D jaanaaडंक पर से उड़ जाना

محاورہ

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا کے اردو معانی

  • سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

डंक पर से उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • सिरे से ख़त्म होना , इबतिदा ही में अलग होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنک پَر سے اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words