تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانڑی کُھدْری" کے متعقلہ نتائج

کانڑی کُھدْری

جس کے آنکھ نہ ہونے کے علاوہ بھی عیب ہوں، کانی کھدری، عیب والی، کانی .

کانی کُھدْری

بدشکل ، بدصورت ، ایسا چہرہ جو چیچک یا کسی دوسری بیماری سے داغ داغ ہو.

کانڑا کُھدْرا

کانا کھدرا ، خراب اور بے کار.

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کافِری

کفر منکر ہونا، کفر کرنا

کَہاری

۱. کہار کی مزدوری ؛ ڈولی اُٹھانے کی اُجرت.

کَنِہْری

چھوٹا کُون٘ڈا ، کُن٘ڈالی ، کُن٘ڈیلی.

کاچْری

(خیّاطی) رک : چولی ، کچوکی

کَونری

(پنواڑی) ڈھولی کا آدھا، یعنی ایک سو پان کی جٹ، مٹھا

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

کادَری

ڈر، خوف، بزدلی

کَہْتَری

چھوٹا ہونا، خُردی، چھوٹا پن، گراوٹ، گھٹیا پن، عاجزی

ہَم کِناری

ہم آغوشی کی حالت، ہم کنار ہونا، بغل گیری

گوٹا کِناری

گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان

کِناری فَولاد

فولاد کی ایک قسم ، حلقہ دار فولاد (Rimmin Steel) کا اردو ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانڑی کُھدْری کے معانیدیکھیے

کانڑی کُھدْری

kaa.n.Dii-khudrii•काँड़ी-खुदरी

  • Roman
  • Urdu

کانڑی کُھدْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جس کے آنکھ نہ ہونے کے علاوہ بھی عیب ہوں، کانی کھدری، عیب والی، کانی .

Urdu meaning of kaa.n.Dii-khudrii

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke aa.nkh na hone ke ilaava bhii a.ib huu.n, kaanii khudrii, a.ib vaalii, kaanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانڑی کُھدْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانڑی کُھدْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone