تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں سُنی" کے متعقلہ نتائج

کانوں سُنی

خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

کانوں نَہیں سُنی

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

کانوں کی سُنی کَہْتے ہیں آنکھوں کی دیکھی کَہْتے نَہیں

سُنی سُنائی پر یقین کر لینے اور سُنی سُنائی بات کو آگے بڑھانے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں سُنی کے معانیدیکھیے

کانوں سُنی

kaano.n-suniiकानों-सुनी

کانوں سُنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں سُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں سُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words