تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کانپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کانپ کے معانیدیکھیے
کانپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پتنگ میں ٹھڈے کے اوپر کمان کی شکل میں لگی ہوئی تیلی ، پتنگ یا کنکولے کی پتلی قوس نما قمچی
- کانپنے کی کیفیت، کپکپی، تھرتھری
- صاف اور عمدہ چونا
- سور یا ہاتھی کا اگلا دانت
- (ٹھگی) رشوت
- چھتری کے تار جن پر کپڑا منڈھا جاتا ہے
- وہ مٹّی جو دریا چھوڑ دے
- پتلی کمر، پھانک (کسی پھل کی)، کان کا زیور، بد قسمتی، بد نصیبی
شعر
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
خوشی سے کانپ رہی تھیں یہ انگلیاں اتنی
ڈلیٹ ہو گیا اک شخص سیو کرنے میں
English meaning of kaa.np
Noun, Feminine
- curved rib of a paper kite
- a state of shivering or trembling
- misfortune
- a deposit of mud
- tusk of a boar or elephant
- spoke of an umbrella or wheel
- a slender waist
काँप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कान का एक आभूषण; कर्णफूल
- बाँस की लचीली तीली
- सुअर का बाहर निकला हुआ दाँत; खाँग
- हाथी का दाँत
- कलई का चूना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کانپ)
کانپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔