تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانپا" کے متعقلہ نتائج

کانپا

لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں

کانپ اُٹْھنا

لرز جانا ، کپکپا جانا ، خوف سے تھرّا جانا ، رعشہ طاری ہوجانا ، ڈر جانا ، خوف زدہ ہوجانا .

عِراقی کو ماں اَور تُرْکی کانپا

اوروں کی تادیب سے عبرت پکڑنے کے موقع پر بولتے ہیں.

تازی مارا تُرکی کانپا

ایک کی سزا سے دوسرے کو عبرت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کانپا کے معانیدیکھیے

کانپا

kaa.npaaकाँपा

وزن : 22

کانپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaa.npaa

Noun, Masculine

  • shook

काँपा के हिंदी अर्थ

  • NAME

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone