تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانپا" کے متعقلہ نتائج

سانپا

سراپ، بد دعا

سانپا کَرنا

سان پہ پھیرنا

دھار رکھنا، تیز کرنا (اوزار کے لیے مستعمل)

سانپ اُتارْنا

جھاڑ پُھون٘ک سے سان٘پ کا زہر زائل کرنا.

سانپ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

سانپ اَور سَپیرے والی

قلبی عداوت ، ایسی دُشمنی جو دُور نہیں ہوسکتی ، ازلی بیر یا دشمنی.

سانپ اَور چور دَبے پَر چوٹ کَرْتے ہیں

بچاؤ کی صورت نہ رہے تو یہ حملہ کرتے ہیں ورنہ عموماً بھاگ جانے کی کوشش کرے ہیں.

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سانپا کے معانیدیکھیے

سانپا

saa.npaa साँपा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سانپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوگ، ماتم
  • سراپ، بد دعا
  • کوسنا

English meaning of saa.npaa

Noun, Masculine

  • the curse
  • mourning over the dead, condolence
  • malediction

साँपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोग, मातम
  • श्राप, बददुआ
  • कोसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone