تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کار بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کار بَنْد کے معانیدیکھیے
کار بَنْد کے اردو معانی
صفت
- تعمیل کرنے والا، عمل میں لانے والا، پابندی اور معمول کے ساتھ (کسی کام کو) انجام دینے والا، حکم کا پابند
- قابل عمل
- پیرو
- مطیع
- ماننے والا
- پابند
شعر
لبوں پہ قفل رہے کان اپنے بند رکھو
بغیر چون و چرا خود کو کار بند رکھو
ترے اصول محبت سے مجھ کو شکوہ ہے
مگر میں خود کو ترا کار بند رکھتی ہوں
کتنی کشاکشوں سے رہا سابقہ مگر
اپنی روش پہ آج بھی ہم کار بند ہیں
English meaning of kaar-band
Adjective
- complying (with), acting up to
- obedient
- giving attention (to, any business), acting (upon), proceeding
कार-बंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आज्ञा पालन करने वाला, काम में लाने वाला, नियमितता और मा'मूल के साथ (किसी काम को) पूर्ण करने वाला, आदेश का पालनकर्ता
- करने योग्य काम
- पैरवी करने वाला
- आज्ञाकारी
- मानने वाला
- अनुशासित
کار بَنْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کار بَنْد)
کار بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔