تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار بَنْد کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
موضوعات: کنایۃً
چار بَنْد کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- ہاتھوں اور پیروں کے جوڑ، پیٹھ کے چاروں جوڑ، پشت کا دایاں بایاں اوپر اور نیچے کا حصہ، کسی بھی چیز کے چار جوڑ، (مجازاً) جسم کا جوڑ جوڑ اور بند بند
- (مجازاً) دنیا وعالم کا تعلق، جس سے دنیا دار کو رہائی ممکن نہیں، سوائے موت کے
- چاروں سمتیں، (کنایۃً) دنیا
English meaning of chaar-band
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- four fastenings
- joints, members, limbs
- (Metaphorically) world, universe
चार-बंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- शरीर के अंग या अवयव।
- शरीर के अंगों की गाँठे या जोड़। चार-बाग-[[फा०] १. चौकोर बगीचा। २. ऐसा बाग या बगीचा जिसमें फलोंवाले वृक्ष हों।
چار بَنْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار بَنْد)
چار بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔