تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْکُن" کے متعقلہ نتائج

ڈھونگا

کولھا ، سرین ، چوتڑ ؛ پٹھا ؛ پہلو ، طرف ؛ قمیض کے چاک

ڈھینگا

ڈنڈا ، سونٹا ؛ لکڑی ، چھڑی (جو سیر کے وقت استعمال ہو)

ڈَھنگی

چالاک، چتر، بہت چالاک، چالباز

ڈھونگی

بہروپیا، متفنی، لٹیرا

ڈوہنگی

(مجازاً) ٹیڑھی بیڑھی ، دھوکہ بازی ، پاکھڈی.

دِھنگا

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا

دھینگا

قوی، لمبا تڑنگا، صحت مند، سجیلا، دھینگا

دُوہَنگا

بگھار ، رک : دھنگار

ڑنگا

(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

دُھونگار

”دھنگار“ .

دُھنگار

دُھن٘گارنے کا عمل، بگھار، تڑکا، دھنگارا ہوا کھانا

دِھینْگا دھانْگی سے

زور زبردستی، دست درازی کرکے، بے ضاطگی سے

دِھینگا دِھینْگی سے

زور زبردستی، دست درازی کرکے، بے ضاطگی سے

دِھیں دَھوکَڑ اَللہ مِیاں نَوکَر دِھینگا

زور ، زبردستی ، ہیکڑی ، دِھینگا دھینگی.

بے ڈھَنْگا

برے ڈول کا، بد قطع، برے رنْگ ڈھنْگ کا

بے ڈَھنْگی

بے ڈھنْگا کی تانیث .

دِھنگا دِھینگی

اکڑ ، ہیکڑی .

دِھینگا دَھانْگی

طاقت، زور، بل، ظلم

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْکُن کے معانیدیکھیے

کارْکُن

kaarkunकारकुन

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کارْکُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام کرنے والا، عہدے دار، کارندہ، مہتمم، منیجر، عملہ، گماشتہ (ایک یا زیادہ)

    مثال دیہاڑی دار کارکن روزانہ مزدوری کر کے اپنا گزارا کرتے ہیں

صفت

  • کارندہ، مہتمم، منیجر

شعر

Urdu meaning of kaarkun

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karne vaala, ohadedaar, kaarinda, muhtamim, mainejar, amlaa, gumaashta (ek ya zyaadaa
  • kaarinda, muhtamim, mainejar

English meaning of kaarkun

Noun, Masculine

  • officer whose business it is to keep records, an assignee, a manager of a minor's estate, volunteer, representative, attorney

    Example Dihadidar karkun rozana mazdoori kar ke apna guzara karte hain

Adjective

कारकुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के प्रतिनिधि के रूप में काम करने वाला, किसी की ओर से प्रबंध या व्यवस्था करने वाला, कारिंदा, सदस्य, कर्मचारी, अभिकर्ता, प्रबंधकर्ताम इंतज़ामकार, (एजेंट )

    उदाहरण दीहाड़ीदार कारकुन रोज़ाना मज़दूरी कर के अपना गुज़ारा करते हैं

विशेषण

  • अभिकर्ता, प्रबंधकर्ताम इंतज़ामकार

کارْکُن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھونگا

کولھا ، سرین ، چوتڑ ؛ پٹھا ؛ پہلو ، طرف ؛ قمیض کے چاک

ڈھینگا

ڈنڈا ، سونٹا ؛ لکڑی ، چھڑی (جو سیر کے وقت استعمال ہو)

ڈَھنگی

چالاک، چتر، بہت چالاک، چالباز

ڈھونگی

بہروپیا، متفنی، لٹیرا

ڈوہنگی

(مجازاً) ٹیڑھی بیڑھی ، دھوکہ بازی ، پاکھڈی.

دِھنگا

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا

دھینگا

قوی، لمبا تڑنگا، صحت مند، سجیلا، دھینگا

دُوہَنگا

بگھار ، رک : دھنگار

ڑنگا

(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

دُھونگار

”دھنگار“ .

دُھنگار

دُھن٘گارنے کا عمل، بگھار، تڑکا، دھنگارا ہوا کھانا

دِھینْگا دھانْگی سے

زور زبردستی، دست درازی کرکے، بے ضاطگی سے

دِھینگا دِھینْگی سے

زور زبردستی، دست درازی کرکے، بے ضاطگی سے

دِھیں دَھوکَڑ اَللہ مِیاں نَوکَر دِھینگا

زور ، زبردستی ، ہیکڑی ، دِھینگا دھینگی.

بے ڈھَنْگا

برے ڈول کا، بد قطع، برے رنْگ ڈھنْگ کا

بے ڈَھنْگی

بے ڈھنْگا کی تانیث .

دِھنگا دِھینگی

اکڑ ، ہیکڑی .

دِھینگا دَھانْگی

طاقت، زور، بل، ظلم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْکُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْکُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone