تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارساز" کے متعقلہ نتائج

کارساز

کام پورے کرنے والا، حاجتیں برلانے والا، (خدا یا دیوتا کے لیے) کام بنانے والا، کام سنْوارنے والا

کارسازِ حَقِیقی

the Real Doer, God

کارسازی

کار کشائی، کار برآری، حاجت روائی، کام بنانا یا بننا، مراد پوری کرنا

کَرْساز

رک : کارساز ، خدائے تعالیٰ .

کار ساج

رک : کار ساز (الف) معنی نمبر ۱.

کُفْر ساز

مُلحد، بے دین؛ جھوٹا، دروغ گو.

کارِ سَہْل

ایسا کام جو بغیر کسی مشکل کے انجام دیا جا سکتا ہو ، آسان کام.

کارْوَاں

قافلہ

کاسَہ

پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا

کاسا

ایک وضع کی گھاس جو رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے

کارَہ

work, deed, doing

کارا

رک : کاری.

کہْسار

کُہْرا

فضا میں پھیلے ہوئے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں جم جانے سے زمین کے قریب دھند سے نظر آتے ہیں، یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیں، کوہر، کہر، کہاسا

کُہْرام

بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کارساز کے معانیدیکھیے

کارساز

kaarsaaz•कारसाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کارساز کے اردو معانی

صفت

  • کام پورے کرنے والا، حاجتیں برلانے والا، (خدا یا دیوتا کے لیے) کام بنانے والا، کام سنْوارنے والا
  • چالاک، ہوشیار، ماہر مشّاق
  • نظم و نسق سنبھالنے والا، کام کرنے یا بنانے والا، کارآمد، کام آنے والا (زمانہ یا شخص وغیرہ کے لیے)
  • خدا تعالے، جو صانع اور قادر مطلق ہے
  • پُراز واقعات، اہم، قابل ذکر

اسم، مذکر

  • اللہ، خدائے تعالیٰ، چارہ ساز، چارہ گر، حاجت روا، قادر مطلق، ماننے والا، کام بنانے والا، کام سنوارنے والا، کام کرنے والا
  • اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کار ساج

رک : کار ساز (الف) معنی نمبر ۱.

شعر

Urdu meaning of kaarsaaz

  • Roman
  • Urdu

  • kaam puure karne vaala, haajte.n birlaane vaala, (Khudaa ya devtaa ke li.e) kaam banaane vaala, kaam san॒vaarne vaala
  • chaalaak, hoshyaar, maahir mushshaaq
  • nazam-o-nasaq sa.nbhaalane vaala, kaam karne ya banaane vaala, kaaraamad, kaam aane vaala (zamaana ya shaKhs vaGaira ke li.e
  • Khudaa taale, jo saana aur qaadir-e-mutlaq hai
  • puraaz vaaqiyaat, aham, kaabil-e-zikar
  • allaah, Khudaa.e taala, chaarasaaz, chaaragar, haajatarva, qaadir-e-mutlaq, maanne vaala, kaam banaane vaala, kaam sanvaarne vaala, kaam karne vaala
  • allaah ke aaKhirii nabii hazrat muhammad sillii allaah alaihi vaala vasallam

English meaning of kaarsaaz

Adjective

  • maker, doer, benefactor
  • doer, one who manages affairs

Noun, Masculine

  • Prophet Mohammad
  • God, Almighty

कारसाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिगड़ा हुआ काम बनाने या सँवारनेवाला।
  • सब काम ठीक प्रकार से पूरा करनेवाला। अच्छे ढंग या यक्ति से काम करनेवाला।
  • काम बनाने अथवा सवाँरने वाला
  • बिगड़े हुए कामों को बनाने- वाला, अर्थात् ईश्वर
  • युक्तिपूर्वक काम करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone