تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاسِد" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاسِد کے معانیدیکھیے

کاسِد

kaasidकासिद

اصل: عربی

وزن : 22

کاسِد کے اردو معانی

صفت

  • بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

English meaning of kaasid

कासिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

کاسِد کے مترادفات

کاسِد کے متضادات

کاسِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاسِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاسِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words