تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھس" کے متعقلہ نتائج

ٹَھس

ٹھوس.

ٹَھسَّہ

رک : ٹھسا معنی نمبر ۳.

ٹَھسْکے

ٹھسکا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھس پَن

بھَدّا پن

ٹَھسْنا

. بہتے پانی کا کسی جگہ جمع ہوجانا یا رک جانا.

ٹَھسْکا

کھانسی کی آواز، تھوڑی تھوڑی کھانسی ضیق

ٹَھسّے

ٹھسا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھسّا

غرور، دماغ، گھمنڈ

ٹَھسَکْنا

گرا دینا ، دے مارنا ، پٹخنا.

ٹَھسْکانا

رک : ٹھسکا دینا ؛ ٹھسکنا (رک) کا تعدیہ.

ٹَھسا ٹَھس

کھچاکھچ، ٹھونس ٹھونس کر بھرا ہوا، لبریز

ٹَھسَک دار

ٹَھس ٹَھس رونا

ٹَھس پَن کَرنا

جم کر بیٹھنا

ٹَھسْکے دار

ایسی کھان٘سی جس میں ٹھسکا لگے.

ٹَھسّے کَرنا

نخرے کرنا، ناز دکھانا، اترانا

ٹَھسْکا دینا

دھکیلنا ، بڑھا دینا ، آگے کر دینا ، پٹخ دینا (مجازاً) کم دینا.

ٹَھسّا ڈالْنا

سکہ بنانا ؛ نقش ڈالنا ، مہر لگانا

ٹَھسّا بَنانا

زیب و زینت کرنا ، آرائش کرنا.

ٹَھسْکا کھانا

ٹَھسْکا اُٹھانا

ٹَھسِّی کھا جانا

عاجز ہو جانا ، چیں بول جانا ، جواب دیدینا.

ٹَھسَک سے چَلنا

ناز و انداز سے چلنا، اٹھلاتے ہوئے چلنا

ٹَھسّے سے بَیٹْھنا

ناز و انداز سے بیٹھنا ، بن سن٘ور کر بیٹھنا

کَنّے ٹَھس ہونا

ایسے کنکوے کی طرح ہونا، جس کے کنوں میں توازن نہ ہو، یعنی کنّے ٹھس ہوں، پتنگ کے اوپر نیچے کے کنّے غیر متوازن ہونا، ٹھس ہونا

مٹیا ٹَھس

مٹی کی طرح ایک جگہ پڑا رہنے والا، کاہل، سست، احدی، کام چور، کمزور، سست رفتار

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھس کے معانیدیکھیے

ٹَھس

Thasठस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: طب

ٹَھس کے اردو معانی

صفت

  • ٹھوس.
  • بھاری ، بوجھل.
  • . مَٹّھا ، سست ، کاہل ، بے وقوف ؛ ضدی ، آوارہ گرد.
  • . کند ذہن ، پڑھنے لکھنے میں کمزور.
  • . بھدا ، بد صورت.
  • . روپیہ جس میں جھنکار نہ ہو ؛ کم وزن ، کم ناپ ؛ ضدی ، ہٹیلا ؛ ٹھسا ہوا ، بھرا ہوا ؛ سخت ، مضبوط ، ٹھوس ؛ (مجازاً) وزن دار ، وقیع ؛ چھوٹا وزن یا پیمانہ
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔ٹھوس۔ پُرمغز۔ ۲۔نکمّا اور سُست آدمی۔ ۳۔کَو وَن کُند ذہن۔ ۴۔روپیہ جس میں جھنکار نہ ہو۔ ۵۔پتنگ کے اوپر نیچے کے کنّے جب برابر نہیں ہوتے تو کہتے ہیں کہ کنّے ٹھس ہیں۔ ۶۔مونث۔ بندوق کی آواز۔
  • . حقہ وغیرہ جو دھواں کم دے ؛ مضمحل (طبیعت)
  • بندوق چلنے کی ہلکی آواز ، گھی جل اٹھنے کی آواز
  • . رک : ٹُھس (ٹھون٘سنا سے)
  • . بندوق کی آواز
  • . پتن٘گ کے اوپر نیچے کے کنے جو برابر نہ ہوں.

English meaning of Thas

Adjective

  • dense, stupid
  • lazy, idle, dull, lacklustre
  • measure of small weights
  • mulish, obstinate
  • solid, crammed, heavy
  • stupid, unperceptive, having no sense of humour

ठस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुद्धिहीन; मंदबुद्धि सुस्त; आलसी; ठस कंजूस।
  • (पदार्थ) जो बहुत ही कड़ा या ठोस और फलतः दृढ़ या मजबूत हो। जैसे-ठस मकान।
  • (वस्त्र) जिसके ताने और बाने के सूत परस्पर इस प्रकार सटे हुए हों कि उनमें विरलता न दिखाई पड़े।
  • भारी, बोझल काहिल, सुस्त, मूर्ख
  • ठोस या मज़बूत
  • कड़ा; दृढ़
  • आलसी
  • मंदबुद्धि
  • ज़िद्दी; हठी
  • कंजूस।

ٹَھس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone