تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاسِر" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاسِر کے معانیدیکھیے

کاسِر

kaasirकासिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَسَرَ

کاسِر کے اردو معانی

صفت

  • توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا
  • ریاح خارج کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاسِر

زبردستی کرنے والا، جبر کرنے والا، زبردستی کسی سے کوئی کام لینے والا

قاصِر

مختصر، کوتاہی کرنے والا، مجبور، ناچار

English meaning of kaasir

Adjective

कासिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कसर रखने वाला; कमी करने वाला; जिसमें कोई कमी या कमज़ोरी हो; त्रुटि
  • अक्षम; असमर्थ; नाकाम।
  • तोड़नेवाला, भंजक, एक दर्द ।

کاسِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاسِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاسِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone