تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھ میں پانو دینا" کے متعقلہ نتائج

کاٹھ میں پانو دینا

بیڑی پہنانا ، آنے جانے سے روکنا ، حوالات میں رکھنا .

کاٹھ میں پانو ڈالْنا

رک : کاٹھ میں پان٘و دینا

کاٹھ میں پانو پَڑنا

بیڑی پہنائی جانا ، مقید ہونا ، حراست میں ہونا .

کاٹھ میں پَیر دینا

بیڑی پہنانا ، آنے جانے سے روکنا ، حوالات میں رکھنا .

کاٹھ میں پاؤں دینا

پاوں کاٹھ میں دینا

شکنجے میں پان٘و کو دینا ، بیڑی ڈالنا ، مقید کرنا ، سزادینا.

پاؤں کاٹھ میں دینا

۔ (لکھنؤ) مقید کرنا۔ بیٹری ڈالنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھ میں پانو دینا کے معانیدیکھیے

کاٹھ میں پانو دینا

kaaTh me.n paa.nv denaaकाठ में पाँव देना

کاٹھ میں پانو دینا کے اردو معانی

  • بیڑی پہنانا ، آنے جانے سے روکنا ، حوالات میں رکھنا .

काठ में पाँव देना के हिंदी अर्थ

  • बेड़ी पहनाना, आने जाने से रोकना, हवालात में रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھ میں پانو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھ میں پانو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words