تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں کاٹھ میں دینا" کے متعقلہ نتائج

پاوں کاٹھ میں دینا

شکنجے میں پان٘و کو دینا ، بیڑی ڈالنا ، مقید کرنا ، سزادینا.

کاٹھ میں پَیر دینا

بیڑی پہنانا ، آنے جانے سے روکنا ، حوالات میں رکھنا .

پاوں میں سَر دینا

پان٘و پر سر رکھنا .

پَنْتھ میں پاوں دینا

چلنا، چلنے کے لئے پیر اٹھانا، کسی خاندان یا مذہبی رسم و رواج پر چلنا، کسی قسم کے کاموں کا پرچار کرنا، کوئی عقیدہ قبول کرنا

پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَرائے پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

کاٹھ میں پاؤں دینا

پاؤں کاٹھ میں دینا

۔ (لکھنؤ) مقید کرنا۔ بیٹری ڈالنا۔ ؎

کاٹھ میں پانو دینا

بیڑی پہنانا ، آنے جانے سے روکنا ، حوالات میں رکھنا .

کاٹھ میں پاؤں پَڑنا

۔بیڑی پہنائی جانا۔ (کنایۃً) پابندی ہونا۔ مُقیَّد ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں کاٹھ میں دینا کے معانیدیکھیے

پاوں کاٹھ میں دینا

paa.nv kaaTh me.n denaaपाँव काठ में देना

محاورہ

پاوں کاٹھ میں دینا کے اردو معانی

  • شکنجے میں پان٘و کو دینا ، بیڑی ڈالنا ، مقید کرنا ، سزادینا.

पाँव काठ में देना के हिंदी अर्थ

  • शिकंजे में पांव को देना, बीड़ी डालना, मुक़य्यद करना, सज़ा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں کاٹھ میں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں کاٹھ میں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words