تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاوِیَہ" کے متعقلہ نتائج

کاوِیَہ

نظم، غزل، شاعر، تخلیق کار

قاوِیَہ

جوڑ ، پکڑ ، جوڑ لگانا ، ٹان٘کا لگانا.

کوک کاوِیَہ

رک : کوک شاستر.

کاوِیات

(طِب) زخم میں کاٹ کرنے والی دوائیں ، داغ کے ذریعے علاج کرنا.

دَرِشْیَہ کاویَہ

وہ نظم جس کا مفہوم و مطلب عملاً دیکھا جا سکے ، منظوم ڈراما .

بِجْلی کا کاوِیا

بجلی سے گرم ہونے والا ٹانْکا لگانے کا اوزار.

مہا کاویہ

مثنوی

کایا

(ہندو) جسم، صورت، شکل، ماہیت، اصلیّت

کہیا

کہا

کھویَہ

رک : کھویا (۱) .

کاوِیدَہ

खोदा हुआ।

کال٘یا

وہ شخص جس کا رنگ سیاہ ہو ، کالے رنگ کا آدمی .

کاسِیا

دارچینی.

کویا

آنکھ کے ڈھیلے کا کنارہ، گوشۂ چشم

کابْیَہ

کویتا ، شاعری .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاوِیَہ کے معانیدیکھیے

کاوِیَہ

kaaviya•काविया

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

کاوِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نظم، غزل، شاعر، تخلیق کار
  • مربّی، خالق
  • (طِب) جلانے والی، داغ دینے والی دوا

Urdu meaning of kaaviya

  • Roman
  • Urdu

  • nazam, Gazal, shaayar, taKhliiqkaar
  • murabbii, Khaaliq
  • (tab) jalaane vaalii, daaG dene vaalii davaa

काविया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नज़्म, ग़ज़ल, शायर, साहित्यकार
  • पालनहार, निर्माता
  • (चिकित्सा) जलाने वाली, दाग़ देने वाली दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاوِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاوِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone