تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچ کَچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچ کَچ کے معانیدیکھیے
کَچ کَچ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بک بک، بحث، تکرار، جگھڑا، تکرار، بے وجہ توتو میں میں
شعر
مکتب میں جو کی سیر تو دیکھا یہ تماشا
ملا کے بھی شاگرد ہیں مرغے کے سے کچ کچ
اس واسطے نکلوں ہوں ترے کوچے سے بچ بچ
ہر ایک مچاتا ہے مجھے دیکھ کے کچ کچ
English meaning of kach-kach
Noun, Masculine
- noise of walking in mud
- argument, altercation, chitchat
कच-कच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्यर्थ का झगड़ा या बकवाद, आपस में तू-तू मैं-मैं होना, वाद-विवाद; तू-तू मैं-मैं, अशांति, गीली मिट्टी में चलने की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچ کَچ)
کَچ کَچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔