تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچ" کے متعقلہ نتائج

کَچ

کان٘چ ، شیشہ ، کاچ کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل

کُچْ

کُچھ، چند، تھوڑا، قلیل

کِچ

کیچڑ میں چلنے کی آواز، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کچ کچ وغیرہ

قُچ

عورتوں کا سینہ، عورتوں کے پستان، چھاتی، چھاتی کی بُھٹنی

کَچ پَنا

کچّا پن ، کمزوری

کَچ لَہُو

پیپ ملا ہوا خون

کَچ دِلا

کچّے اور کمزور دل کا، بودے دل کا

کَچ دِلی

۱. کچ دِلا (رک) کی تانیث ؛ کم ہمت ؛ بُزدل عورت

کَچ کھانا

رنج و غم میں مبتلا ہونا ، متاسف ہونا

کَچ لِپَٹ

(کنایۃً) بدکار ، شہوت پرست ، ازار بند کی ڈھیلی ، وہ عورت جو ہر وقت عصمت فروشی پر آمادہ رہے

کَچ بَنْدْھیا

کچَھا یا جانگھیا پہننے والا، لنگوٹی باندھنے والا

کَچ بَچ

بال بچّے، اولاد، بچّے کچّے، اہل و عیال

کَچ گَری

شیشے یا کانچ کی اشیا بنانے کا کام یا پیشہ ، شیشہ گری

کَچ کَڑا

کچھوے یا وھیل مچھلی کی ہڈی جس کے کھلونے بنتے ہیں

کَچ لوہِیا

کچے لوہے والا، کچے لوہے سے منسوب یا متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچ کے معانیدیکھیے

کَچ

kach•कच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچھوا
  • کان٘چ ، شیشہ ، کاچ کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل
  • وہ پانی جس میں کچّے چاول دھوئے گئے ہوں
  • چاقو یا چھری سے پھل یا سبزی وغیرہ کو گودنے کی آواز
  • ایک مرکب جو ایک درخت سنڈرہ کی چھال کو پانی میں ڈال کر اُبالنے سے حاصل ہوتا ہے اور ٹاٹ کو بادامی رنگنے میں استعمال ہوتا ہے .
  • بال (خصوصاً سر کے) ، بال ، کھرنڈ ، کپڑے کی پٹّی ، کپڑے کا حاشیہ یا کنارہ
  • (کنایۃً) یک یک ؛ جھگڑا ؛ تکرار
  • غصے میں دان٘ت پیسنے کی آواز
  • ۔(ھ) کَچّا کا مخفف۔ مرکبات میں مستعمل ہے۔

صفت

  • بودا ، کمزور ، خام ، نابختہ ؛ کچّا (رک) کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کج دھات ، کچ لوہا وغیرہ.

Urdu meaning of kach

  • Roman
  • Urdu

  • kachhvaa
  • kaanch, shiisha, kaach ka muKhaffaf ; taraakiib me.n mustaamal
  • vo paanii jis me.n kachche chaaval dho.e ge huu.n
  • chaaquu ya chhurii se phal ya sabzii vaGaira ko godne kii aavaaz
  • ek murkkab jo ek daraKht sunD rah kii chhaal ko paanii me.n Daal kar ubaalne se haasil hotaa hai aur TaaT ko baadaamii rangne me.n istimaal hotaa hai
  • baal (Khusuusan sar ke), baal, kharnaD, kap.De kii paTTii, kap.De ka haashiyaa ya kinaaraa
  • (kanaa.en) yak yak ; jhag.Daa ; takraar
  • Gusse me.n daant piisne kii aavaaz
  • ۔(ha) kachchaa ka muKhaffaf। murakkabaat me.n mustaamal hai
  • bodaa, kamzor, Khaam, naabaKhtaa ; kachchaa (ruk) ka muKhaffaf ; taraakiib me.n mustaamal jaise ha kaj dhaat, kuch lohaa vaGaira

English meaning of kach

Noun, Masculine

  • glass

Adjective

  • raw, unripe, immature

कच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुंड। समूह।
  • बाल, विशेषतः सिर के बाल। केश।
  • केश; सिर के बाल
  • किसी नाज़ुक चीज़ में कुछ धँसने या चुभने का शब्द, जैसे- चाकू या कील चुभना
  • मल्लयुद्ध या कुश्ती का दाँव
  • (पुराण) एक पात्र जो देवताओं के गुरु बृहस्पति के पुत्र माने जाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone