تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَرْ کَچَر" کے متعقلہ نتائج

کَچَرْ کَچَر

کچّے پھل یا ادھ کچرے گوشت کے چبانے کی آواز

کِچِر پِچِر

دلدل، گیلی ریت یا کیچڑ میں چلنے کی آواز

کَچَر پَچَر

= कचपच

کِچِر پِچِر ہونا

۔۱۔دلدل یا کیچڑ میں چلنے کی آواز ہونا۔ ۲۔لت پت ہونا۔ ۳۔کیچڑ ہونا۔ دلدل ہونا۔

کَھچَر کَھچَر

کَھچ کَھچ کی آواز ، کسی چیز کے گھسٹنے کی آواز.

کَچَہری

وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)

کَچْرِیاں

کچری (رک) کی جمع ، محاورات میں مستعمل

کَچْری

کچہری

کَچْرا

بھوک، کُوڑا کَرکَٹ، نِکَمی شے، رَدّی شے، بیکار چیز، گھاس پھُونس

کَچْرَہ

گھوڑے کے پان٘و کا ایک مرض جس سے گھوڑا لنگڑا ہو جاتا ہے ، کچرا

کَچَھرْیا

دودھ بلونے کی بڑے پیٹ کی ہنڈیا

کَچھاری

کچھار سے منسوب یا متعلق، ندی یا سمندر کے کنارے کی تر یا نم زمین، کھلے مُنھ کا مٹی کا برتن جو پانی رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَچُھوری

ایک روئیدگی جس کا تنا نہیں ہوتا جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے تریاق کا اثر رکھتی ہے ریگِ مثانہ کو دور کرتی ہے اس کو تُرمڑی بھی کہتے ہیں.

کَچَورِیاں

۔مونث۔ کچوری کی جمع۔

کَچَوری

ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَرْ کَچَر کے معانیدیکھیے

کَچَرْ کَچَر

kachar-kachar•कचर-कचर

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَچَرْ کَچَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچّے پھل یا ادھ کچرے گوشت کے چبانے کی آواز
  • بک بک، تیز تیز باتیں کرنا

Urdu meaning of kachar-kachar

  • Roman
  • Urdu

  • kachche phal ya adh kachre gosht ke chabaane kii aavaaz
  • bakbak, tez tez baate.n karnaa

English meaning of kachar-kachar

Noun, Feminine

  • sound produced while chewing raw food
  • to talk aimlessly and swiftly

कचर-कचर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यर्थ का झगड़ा या बकवाद। कच-कच। क्रि० वि० उक्त प्रकार की ध्वनि या शब्द से युक्त।
  • वह ध्वनि या शब्द जो कच्चे फलों आदि के खाने से होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَرْ کَچَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَرْ کَچَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone