تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا کے معانیدیکھیے
کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا کے اردو معانی
- ایسا کام کرنا، جو تقریباً ناممکن ہو، سخت مصیبت جھیلنا، حد درجہ دشوار اور مشکل کام کرنا، (کنایۃً) تکلیفیں برداشت کرنا
- غلامی کرنا، کنایۃً) کسی کی اطاعت و فرمانبرداری کی وجہ سے غلامی کرنا
English meaning of kachche gha.De paanii bharnaa
- to bring water with a pitcher of uncooked clay
- try to do something almost impossible, undertake difficult task
कच्चे घड़े पानी भरना के हिंदी अर्थ
- ۲. गु़लामी करना
- ۔(ओ) कनाएन। सख़्त मुसीबत झेलना। तकलीफें बर्दाश्त करना। कनाएन) किसी की इताअत-ओ-फ़रमांबर्दारी की वजह से गु़लामी करना।
- ۱. ऐसा काम करना जो तक़रीबन ना-मुम्किन हो, सख़्त मुसीबत झेलना , हद दर्जा दुशवार और मुश्किल काम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا)
کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔