تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّے" کے متعقلہ نتائج

کَچّے

کچّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَچّے بارَہ

پچیسی کی اصطلاح ، مراد : بے کار دان٘و

کَچّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایامِ حمل، کچے دنوں میں بہو کو گاڑی میں نہیں بیٹھنے دوں گی

کَچّے گَھر

نا پُختہ گھر ، مٹی کے بنائے ہوئے مکان ؛ (مجازاً) کم حیثیت مکان ، معمولی گھر

کَچّے بَچّے

کم عمر کے بچے، چھوٹے چھوٹے بچے، بال بچّے، بچّے کچّے

کَچّے پَکّے

۱. قبل از وقت پیدا ہونے والے بچّے

کَچّے بانْس جِدَھر جُھکاؤ جُھک جاتے ہَیں

کَچّے ٹانکے

وہ لمبے لمبے ٹانکے جو لباس کے مکمل ہونے سے پہلے لگائے جاتے ہیں تا کہ ترمیم و تنسیخ کی ضرورت پڑے تو دشواری نہ ہو، لمبے بخیے، (مجازاً) غیر سنجیدہ بات، غیر ضروری الفاظ

کَچّے پَکّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ، کھٹے میٹھے دن (ان میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے)، حمل کے چوتھے پانچویں مہینہ تک کا زمانہ، جس میں حاملہ کو بڑی احیتاط لازم ہے

کَچّے گَھڑے کی چَڑْھنا

نشہ سوار ہونا، نشے میں بدمست ہونا

کَچّے گَھڑے کی پِینا

دیسی شراب پینا ؛ نادانی سے کوئی فعل کرنا

کَچّے دَھاگے میں لَٹَکْنا

غیر مستحکم ؛ نا پائیدار ؛ عارضی بندھن میں ٹن٘گا ہونا

کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا

ایسا کام کرنا، جو تقریباً ناممکن ہو، سخت مصیبت جھیلنا، حد درجہ دشوار اور مشکل کام کرنا، (کنایۃً) تکلیفیں برداشت کرنا

کَچّے گَھڑے پانی بَھرْوانا

رک : کچّے گھڑے پانی بھرنا (جس کا یہ متعدی المتعدی ہے)

کَچّے دھاگے سے بَندْھنا

کمزور اور غیر مستحکم ہونا ؛ مطیع و فرمان٘بردار ہونا

کَچّے گَھڑے میں پانی بَھروانا

کَچّے دھاگے میں بَندھے آنا

کَچّےکا کھیت

(کاشت کاری) وہ کھیت جس کی فصل ابھی پکی نہ ہو ، نا پُختہ کھیت

کَچّےگَھڑے کی

(مجازاً) دیسی شراب، ٹھّرا اور تاڑی وغیرہ

کَچّےدھاگے میں بَندْھنا

کمزور اور غیر مستحکم ہونا ؛ مطیع و فرمان٘بردار ہونا

بَچّے کَچّے

چھوٹے بڑے لڑکے لڑکیاں .

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّے کے معانیدیکھیے

کَچّے

kachcheकच्चे

وزن : 22

کَچّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kachche

Noun, Masculine

  • raw, uncooked, unripe
  • weak, loose, rough

کَچّے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone