تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَھوٹا" کے متعقلہ نتائج

کَچَھوٹا

(سلائی) دھوتی کا سرا جو آگے سے ٹانگوں کے بیچ میں سے نکال کر پیچھے کمر کی لپیٹ میں اڑس لیا جائے، لانگ ؛ لنگر ؛ آڑبند ؛ پچھیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَھوٹا کے معانیدیکھیے

کَچَھوٹا

kachhauTaaकछौटा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: سلائی معماری

کَچَھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سلائی) دھوتی کا سرا جو آگے سے ٹانگوں کے بیچ میں سے نکال کر پیچھے کمر کی لپیٹ میں اڑس لیا جائے، لانگ ؛ لنگر ؛ آڑبند ؛ پچھیٹا
  • (معماری) دیوار کے ٹکّڑ کی حفاظت کو ، کونے سے ملا کر کھڑا کیا ہوا پتّھر جو گاڑی وغیرہ کی ٹکر سے کونے کو محفوظ رکھے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kachhauTaa

Noun, Masculine

  • a cloth worn between the legs to conceal the privities

कछौटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोती पहनने का वह ढंग जिसमें दोनों लाँगें घुटनों तक चढ़ाकर और कसकर पीछे की ओर खोंसी जाती हैं
  • (वास्तुकला) दीवार के कोने को किसी वाहन की टक्कर से बचाने के लिए लगाया जाने वाला पत्थर
  • कमर में पहनने का काछा, कछनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words