تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑک" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑک کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَڑک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز .
- (کنایۃً) طاقتور ، توانا ، جاندار.
- بجلی کے کڑکنے کی آواز .
- تیز ، شدید (قدیم).
- سخت اور مہیب آواز ، زوردار آواز .
- (بنوٹ) داہنی طرف سے حریف کی بائیں پنڈلی پر کیا جانے والا وار.
- گھوڑے کی تیزروی .
- سختی ، کراراپن ، کرختگی .
- ۔(ھ) مونث۔۱ کسی چیز کے ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز۔ ۳۲بجلی کی آواز۔۳۔سخت اور مہیب آواز۔ ؎ ۴۔گھوڑے کی تیز روی۔ ۵۔پٹے بازی کا وہہاتھ جو حریف کے سیدھے پاؤں کے بائیں جانب لگائیں۔ مثال کے لئے دیکھو پالٹ۔ ۶۔کمان کے جھکنے کی آواز۔ ؎
شعر
مجھ سے کہتی ہے کڑک کر یہ کماں قاتل کی
تیر بن جائے نشانہ وہ جگر پیدا کر
شفاف تھا یہ شیشۂ دل اس کے سامنے
بجلی کڑک کے آپ ہی حیران ہو گئی
مری ذرا سی چمک کو کڑک نے ٹوک دیا
سوال تجھ سے کیا تھا جواب اس کا تھا
Urdu meaning of ka.Dak
- Roman
- Urdu
- kisii saKht chiiz ke TuuTne ya chaTaKhne kii aavaaz
- (kanaa.en) taaqatvar, tavaanaa, jaanadaar
- bijlii ke ka.Dakne kii aavaaz
- tez, shadiid (qadiim)
- saKht aur muhiib aavaaz, zordaar aavaaz
- (banoT) daahinii taraf se hariif kii baa.e.n pinDlii par kyaa jaane vaala vaar
- gho.De kii tiizarvii
- saKhtii, karaaraapan, karaKhatgii
- ۔(ha) muannas।१ kisii chiiz ke TuuTne ya chaTaKhne kii aavaaz। ३२bijlii kii aavaaz।३।saKht aur muhiib aavaaz। ४।gho.De kii tez ravii। ५।paTTe baazii ka vahhaath jo hariif ke siidhe paanv ke baa.e.n jaanib lagaa.ain। misaal ke li.e dekho paalaT। ६।kamaan ke jhukne aavaaz।
English meaning of ka.Dak
कड़क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आकाशीय बिजली की आवाज़, रोब
- उक्त प्रकार से उत्पन्न होनेवाला शब्द।
- कड़-कड़ शब्द उत्पन्न करने की क्रिया या भाव।
विशेषण
- कठोर; सख़्त
- करारा, जैसे- कड़क पराँठा
- तेज़, जैसे- कड़क चाय
- {ला-अ.} रोबदार या सख़्त मिजाज़ (व्यक्ति)।
کَڑک کے مترادفات
کَڑک کے مرکب الفاظ
کَڑک کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
کَڑَکّو
(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)
کَڑَک بانکا
(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان
کَڑْکے تو ڈَرے ، پَڑے تو سَہے
کسی واقعے کے وقوع سے قبل انسان کو جس قدر اندیشہ ہوتا ہے وہ وقوع پر باقی نہیں رہتا .
کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .
کَڑَکُّومائی
ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)
کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی
جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.
کَڑْکَیت
وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدانِ جنگ مین سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے ، نقیب ، کڑکا لگانے والا ، رجز پڑھنے والا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lamha
लम्हा
.لَمْحَہ
a minute, a moment
[ Dada Ji ko har lamha ghar ki fikr satati rahti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shu'uur
शु'ऊर
.شُعُور
wisdom, intelligence
[ Falij se muta.assir shakhs ka andaruni su'oor hamesha karahta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarvaa.n
कारवाँ
.کارْوَاں
united for mutual protection on a journey, caravan
[ Karvan tajir ne apna maal arzan (Cheap) farokht kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naashta
नाश्ता
.ناشتَہ
breakfast
[ Shahida ne thoda sa intizam nashta ka kar liya tha wahi aage rakh diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daa'vat
दा'वत
.دَعْوَت
invitation
[ Faisal ne apne bachche ki taqrib-e-wiladat mein rishtedaron ke sath padosiyon ki bhi dawat ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Zaid ghulami ki halat mein Makke aa kar farokht hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishaa.iya
'इशाइया
.عِشائِیَہ
dinner
[ Mahfuz Ali Sahab ne apne ghar par ishaaiya diya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab
शब
.شَب
night, night time
[ Chand-Raat mein bachche Eid ki khushi mein shab-bedari karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
valiima
वलीमा
.وَلِیمَہ
marriage feast
[ Nafis ka nikah kiya gaya aur baad mein walima bade paimane par kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhraana
ज़ुहराना
.ظُہْرانَہ
lunch, mid-day or afternoon meal
[ Shahzad ne dawat-e-walima mein zuhrana ka intizam kia tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کَڑک)
کَڑک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔