تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سات سَمُنْدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سات سَمُنْدَر کے معانیدیکھیے
سات سَمُنْدَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیا کے سات قدیم دریا یا بحر اعظم (بحر اخضر، بحر عمان، بحر قلزم، بحر روم، بحر اسود، بحرظلمات اور بحر بربر)
- (مجازاً) بحر ذخار
- (کھیل) لڑکوں کا ایک کھیل، (اس کھیل کو پہلا، دوجا یا چمورانی بھی کہتے ہیں، اس کھیل کا طریقہ یہ ہے کہ زمین پر سات لکیریں کھینچ کے سات لمبے گھر بناتے ہیں جن میں کسی کا نام پہلا، کسی کا دوجا، کسی کا تیجا، کسی کا چمو، کسی کا تڑا، کسی کا پے ٹیک اور کسی کا سات سمندر ہوتا ہے، کھیلنے والا لڑکا ایک ایک گھر میں گتّا پھینک کے باری باری ایک ٹانگ سے جاتا ہے اور اسی پاؤں کے انگوٹھے سے گتّا اٹھا کے لاتا ہے، جب اسی طرح سب گھر طے کر لیتا ہے تو جیت جاتا ہے) لکھنؤ میں اسی قسم کے کھیل کو اکّل دکّل یا کڑکّو مائی کہتے ہیں، 'سات سمندر' کوئی نہیں کہتا، پہلا، دوجا، چمورانی
شعر
وہ جذبوں میں گہرا سات سمندر سے
میں نے اس کو دیکھ لیا ہے اندر سے
میری پیاسی آنکھیں پھر بھی رہ جاتی ہیں پیاسی ہیں
یوں تو سات سمندر میری آنکھوں میں آ جاتے ہیں
چاہت کا سنسار ہے جھوٹا پیار کے سات سمندر جھوٹ
ساری دنیا بول رہی ہے کتنے سندر سندر جھوٹ
English meaning of saat-samundar
Noun, Masculine
- an ancient phrase for all of the world's oceans, since the 19th century, the term has been taken to include seven oceanic bodies of water
- the seven seas
- (Metaphorically) the whole world, the deep sea
- (Sport) name of a game
सात-समुंदर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संसार के सात प्राचीन सागर या महासागर
- (लाक्षणिक) गहरा समुद्र
- बच्चों या लड़कों का एक खेल, (इस खेल को पहला, दूजा या चम्मोरानी भी कहा जाता है, इस खेल में सात रेखाएं खींच कर सात लम्बे घर बनाते हैं, जिसमें किसी का नाम पहला है, किसी का दूजा, किसी का तीजा, किसी का चम्मो, किसी का तड़ा, किसी का पैटेक और किसी का सात समुंदर, खेलने वाला हर घर में गत्ते का डिब्बा फेंकता है और बारी-बारी से एक टाँग से जाता है और उसी पैर के अंगूठे से गत्ते को उठा के लाता है जब इसी तरह जब (क्रिड़ा) सभी घर तै कर लेता है वह जीत जाता है) लखनऊ में एक ही प्रकार के एक खेल को इक्कल-दुक्कल या कड़क्कू माई कहते हैं, 'सात समुंदर' कोई नहीं कहता, पहला, दूजा, चम्मोरानी
سات سَمُنْدَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سات سَمُنْدَر)
سات سَمُنْدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔