تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑھائی کے معانیدیکھیے
کَڑھائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کاڑھنے کی اجرت، کاڑھنے کا ڈھنگ کا پیشہ
- کپڑے پر سلائی کے ذریعے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری، سُوزن کاری، کڑہت
شعر
ردائے ہجر پہ جو درد کی کڑھائی کی
تمہاری یاد میں یہ پہلی دست کاری ہے
نام تکیے پر ترا لکھنا تھا
اس لیے سیکھی کڑھائی میں نے
جب اس سے کہا میری سفارش میں کسو نے
حاصل بھی رلائے سے کڑھائی سے کسو کی
English meaning of ka.Dhaa.ii
Noun, Feminine
- embroidery
- wages paid for embroidery
- something cooked in karahi
कढ़ाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कपड़े पर बेल-बूटे (कसीदा) काढ़ने की क्रिया, ढंग या भाव, कशीदा कारी, सूओज़न कारी, कड़हत
- ढंग भाव या मजदूरी
کَڑھائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑھائی)
کَڑھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔