تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کفن سر سے باندھے پھرنا" کے متعقلہ نتائج

کفن سر سے باندھے پھرنا

جان ہتھیلی پر لئے پھرنا، لڑنے مرنے کے لئے تیار پھرنا

سَر سے کَفَن باندھے پِھرتے ہیں

لڑنے مرنے پر تیار ہیں

سَر سے کَفَن بانْدھنا

کَفَن سَر سے بانْدْھنا

۔۱۔کورا سفید کپڑا بطور دستار کے سر میں لپیٹنا لڑائی پر جانا۔ اس ارادہ سے کہ زندہ واپس نہیں آئیں گے۔ ۲۔(کنایۃً) جان کو معرض خطرہ میں ڈالنا۔ مرنے کو تیار ہونا۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا۔ جان پر کھیلنا۔ سر ہتھیلی پر رکھ لینا۔ ؎ ؎

کَفَن سَر سے لَپیٹنا

۔۱۔کورا سفید کپڑا بطور دستار کے سر میں لپیٹنا لڑائی پر جانا۔ اس ارادہ سے کہ زندہ واپس نہیں آئیں گے۔ ۲۔(کنایۃً) جان کو معرض خطرہ میں ڈالنا۔ مرنے کو تیار ہونا۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا۔ جان پر کھیلنا۔ سر ہتھیلی پر رکھ لینا۔ ؎ ؎

گھوڑی پَر سَر سے کَفَن باندْھ کَر بَیٹْھنا چاہِیے

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کفن سر سے باندھے پھرنا کے معانیدیکھیے

کفن سر سے باندھے پھرنا

kafan sar se baa.ndhe phirnaaकफ़न सर से बाँधे फिरना

کفن سر سے باندھے پھرنا کے اردو معانی

لازم

  • جان ہتھیلی پر لئے پھرنا، لڑنے مرنے کے لئے تیار پھرنا

कफ़न सर से बाँधे फिरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • जान हथेली पर लिए फिरना, लड़ने मरने के लिए तैयार फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کفن سر سے باندھے پھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کفن سر سے باندھے پھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone