تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن سَر سے بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَفَن سَر سے بانْدْھنا

۔۱۔کورا سفید کپڑا بطور دستار کے سر میں لپیٹنا لڑائی پر جانا۔ اس ارادہ سے کہ زندہ واپس نہیں آئیں گے۔ ۲۔(کنایۃً) جان کو معرض خطرہ میں ڈالنا۔ مرنے کو تیار ہونا۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا۔ جان پر کھیلنا۔ سر ہتھیلی پر رکھ لینا۔ ؎ ؎

سَر سے کَفَن باندھے پِھرتے ہیں

لڑنے مرنے پر تیار ہیں

سَر سے کَفَن بانْدھنا

کَفَن سَر سے لَپیٹنا

۔۱۔کورا سفید کپڑا بطور دستار کے سر میں لپیٹنا لڑائی پر جانا۔ اس ارادہ سے کہ زندہ واپس نہیں آئیں گے۔ ۲۔(کنایۃً) جان کو معرض خطرہ میں ڈالنا۔ مرنے کو تیار ہونا۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا۔ جان پر کھیلنا۔ سر ہتھیلی پر رکھ لینا۔ ؎ ؎

گھوڑی پَر سَر سے کَفَن باندْھ کَر بَیٹْھنا چاہِیے

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن سَر سے بانْدْھنا کے معانیدیکھیے

کَفَن سَر سے بانْدْھنا

kafan sar se baa.ndhnaaकफ़न सर से बाँधना

کَفَن سَر سے بانْدْھنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔کورا سفید کپڑا بطور دستار کے سر میں لپیٹنا لڑائی پر جانا۔ اس ارادہ سے کہ زندہ واپس نہیں آئیں گے۔ ۲۔(کنایۃً) جان کو معرض خطرہ میں ڈالنا۔ مرنے کو تیار ہونا۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا۔ جان پر کھیلنا۔ سر ہتھیلی پر رکھ لینا۔ ؎ ؎

English meaning of kafan sar se baa.ndhnaa

  • embark upon a perilous do-or-die adventure, get ready to die (for a cause)

कफ़न सर से बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔कोरा सफ़ैद कपड़ा बतौर दस्तार के सर में लपेटना लड़ाई पर जाना। इस इरादा से कि ज़िंदा वापिस नहीं आयेंगे। २।(कनाएन) जान को मारज़ ख़तरा में डालना। मरने को तैय्यार होना। ज़िंदगी को ख़तरे में डालना। जान पर खेलना। सर हथेली पर रख लेना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن سَر سے بانْدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن سَر سے بانْدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words