تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہا سُنا" کے متعقلہ نتائج

سُنا

کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)

سُناؤ

قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں

سُنائی

۱. سماعت ، فریاد رسی ، داد رسی.

ثُنائی

۰۱ دو سے منسوب ، ( بیشتر ) دو حرفوں والا (لفظ) .

سُنانی

خبرِمرگ، موت کی خبر، جو پردیس سے آئے

سُنانا

۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .

سُنا نَہِیں

معلوم نہیں ہوا

سُنا سُنایا

دُوسروں سے سُنا ہوا، سماعی، قول یا بات جو صرف دوسروں کے زبان سے سنی گئی ہو لیکن اس کی کوئی تصدیق نہ کی گئی ہو، افواہ

سُناڑی

ہوشیار ، چالاک ؛ ہنرمند ، ماہر .

سُنا اَن سُنا کَرْنا

سُن کر ٹال دینا ، کسی بات کی پرواہ نہ کرنا ، سُی اَن سُنی کرنا.

سُنا نَہِیں جاتا

سننے کی تاب نہیں

سونامی

سمندری طوفان کو جاپانی زبان میں سونامی کہتے ہیں

صنان

سُنار ہَٹّا

وہ مقام جہاں سُنار بکثرت بیٹھتے ہوں ، سُناروں کا محلّہ یا بازار ، صرافہ .

ثُنائی اِنْشِقاق

دو ٹکڑے ہونا .

سُناری

سُنارن، پیشۂ زرگری

سُنارا

رک : سُنار.

سُنار

زیور بنانے والا، زرگر، صرّاف

سُناد

ثُنائی سِتارَہ

وہ ستارے جو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط ہوں .

سُنارْنی

سُنار کی بیوی ، سُنار ذات کی عورت.

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے

سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا

سُناونی

سُنانی

سُنارن

صرافہ ذات کی عورت، صرافہ کی بیوی

سُناوَٹ

سُننے کی لیاقت ، قوّت سماعت

سُناپَٹ

اکیلا پن، تنہائی، عزلت

سُنائی پَڑنا

سُنائی دینا.

سُنار کی کَٹھالی اَور دَرْزی کے بَنْد

سُنار کی کُھٹالی اَور دَرْزی کے بَنْد

ٹال مٹول کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں (سُنار کہتا ہے کہ بس زیور کو کٹھالی میں ڈالنا باقی ہے اور درزی کہتا ہے کہ کپڑے میں بند لگانے باقی ہیں ، خواہ مخواہ کی بہانہ تراشی) .

سُنا دینا

کہہ دینا

سُنا جانا

سُننے کی تاب ہونا ، سُن سکنا (عموماً نفی میں مُستعمل) .

سُناؤنی

سُنانی

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سُنا بَیٹْھنا

بُرا بھلا کہہ دینا .

سُنا کے کَہْنا

کسی کو جتانے یا آگاہ کرنے کے لیے طنزیہ بات کہنا ، کسی پر بالواسطہ طنز کرنا.

سُنا جاتا ہے

کہتے ہیں .

سُنائی دینا

سُنا جانا، سُن پڑنا، سماعت میں آنا

کَہا سُنا

جو کچھ برا بھلا من٘ھ سے نکلا یا کسی کی نسبت اپنے کانوں سے سنا ہو، خطا، قصور، جرم، تقصیر، گلہ، شکوہ، جانا پہچانا، معروف، مشہور

سُن سُنا

جو کَبھی نَہ سُنا تھا سُنا

بد زبانی سنی، گالیاں سنی، بدزبانی کی برداشت کی

کانوں نَہیں سُنا

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

کہیں سُنا ہے

تعجّب کی بات ہے، کبھی ایسا ہوا ہے!

کَہا سُنا بَخْشنا

قصور معاف کرنا (کسی سے رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت کہتے ہیں).

کَہا سُنا بَخْشْوانا

کسی سے اپنا قصور معاف کروانا، خطا بخشوانا (رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت)

سُن سُنا چُکْنا

سُن چُکنا.

اَن سُنا کَرْنا

کوئی بات نہ سننا، اغماض کرنا

پَہلے سے سُنا

۔وقت پر بے خبر ہونا۔ وقت پر غافل ہونا۔

فَرِشْتوں نے بھی نَہِیں سُنا

بالکل بے خبر ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، ناواقفِ محض ہونا.

کَہا سُنا مُعاف کَرانا

رک : کہا سُنا بَخشوانا .

کَہا سُنا مُعاف کَرْنا

رک: کہا سنا بخشنا.

کَہا سُنا مُعاف کَروانا

رک : کہا سنا بخشوانا.

مُنہ سے سُنا چاہتے ہو

گالیاں کھانے کو دل چاہتا ہے ، برا بھلا سننا چاہتے ہو

مُنْھ سے سُنا چاہْتے ہو

کیا گالیاں کھانے کو جی چاہتا ہے۔ ؎

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

آنکھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنکھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا کہ مَیں کانوں سُنا

سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہا سُنا کے معانیدیکھیے

کَہا سُنا

kahaa-sunaaकहा-सुना

اصل: ہندی

وزن : 1212

کَہا سُنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو کچھ برا بھلا من٘ھ سے نکلا یا کسی کی نسبت اپنے کانوں سے سنا ہو، خطا، قصور، جرم، تقصیر، گلہ، شکوہ، جانا پہچانا، معروف، مشہور

شعر

English meaning of kahaa-sunaa

Noun, Masculine

कहा-सुना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनजान में या भूल से कही हुई कोई अप्रिय या अनुचित बात या हो जानेवाला कोई अनुचित या असंगत व्यवहार, सूना हुआ, वाद-विवाद, झगड़ा, गिला शिकवा, जुर्म, कुसूर, जाना पहचाना, प्रसिद्ध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہا سُنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہا سُنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone