تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہاں سے کہاں لے ٹِھکانے" کے متعقلہ نتائج

کہاں سے کہاں لے ٹِھکانے

۔بہت دوٗر کی جگہ۔ ؎

کَہاں سے

کدھر سے، کیسے، کس طرح، کیون٘کر

کَہاں سے کَہاں

بہت دور ، نامعلوم جگہ.

کَہاں کی بات کَہاں لے جانا

کسی بات کا غلط مطلب نکالنا ، غلط مفہوم لینا.

کَہاں سے آیا

۔ بے وقعت ہے۔ ناچیز ہے کیا۔ وقعت رکھتا ہے۔ ؎

بات کَہاں سے کَہاں جا پَہُنچْنا

مطلب اور موضوع سے ہٹ جانا ، اصل بحث چھوڑ کر فروعات میں پڑجانا.

کوئی کَہاں سے لائے

مل نہیں سکتا ، مجبوری ہے ، ناپید ہونے اور مجبوری ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں.

کَہاں سے ٹَپَک پَڑا

کَہاں سے ٹَپَک پَڑے

اچانک کہاں سے آ پہنچے، اچانک کہاں سے نکل پڑے (اتفاقاً کوئی آ جائے تو کہتے ہیں)

کَہاں سے ٹَپَک پَڑی

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے

اگر کسی کی دوستی کی وجہ سے رزق چھوڑ دیا جائے تو کھائیں کہاں سے

کَہاں سے رَنگا کے آئے ہیں

(طنزاً) آپ میں کون٘سی خوبی ہے.

کَہاں گَئے تَھے ، کَہِیں نَہِیں ، کَہاں سے آئے ، کَہِیں سے نَہِیں

کرنا نہ کرنا سب بیکار ہو گیا ، نہ کہیں آئے اور نہ کہیں گئے ، وہیں کے وہیں رہے.

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

برے کام کا نتیجہ برا

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کہاں سے کہاں لے ٹِھکانے کے معانیدیکھیے

کہاں سے کہاں لے ٹِھکانے

kahaa.n se kahaa.n le Thikaaneकहाँ से कहाँ ले ठिकाने

کہاں سے کہاں لے ٹِھکانے کے اردو معانی

  • ۔بہت دوٗر کی جگہ۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہاں سے کہاں لے ٹِھکانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہاں سے کہاں لے ٹِھکانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words