تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہاوَت" کے متعقلہ نتائج

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقُولَہ مَتیٰ

وہ ہیئت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو

مَقُولَہ جَوہَر

وہ ممکن الوجود جو بذاتِ خود قائم ہو اور اپنے وجود میں کسی دو سرے جسم کا محتاج نہ ہو

مَقُولَہ فِعل

وہ ہیئت جو فاعل کو اپنے ہر فعل میں تاثیر کرنے سے حاصل ہو ۔

مَقُولَہ وَضع

وہ ہیئت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو ؛ جیسے : قیام ، قعود ، چت یا پٹ ، لیٹنے کی ہیئت

مَقُولَہ نِگاری

مقولے تحریر کرنا ، ا قوال لکھنا

مَقُولَہ کَمِیَّت

تعداد یا مقدار ، قدر و قیمت

مَقُولَہ بَیان کَرنا

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

مَقُولَہَ کَیف

وہ کیفیات جو جسم یا نفس کو عارض ہوں ؛ جیسے : سیاہی ، سپیدی ، گرمی ، سردی ، علم ، جہل وغیرہ

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مَقُولَۂ اِضافَت

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاوَت کے معانیدیکھیے

کَہاوَت

kahaavatकहावत

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: ادب

کَہاوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ادب) کسی واقعے یا قصے وغیرہ کا نتیجہ جو لگے بندھے الفاظ میں بطور مثال بیان کیا جائے، کوئی فقرہ، مصرع یا مقولہ جو بطور نظیر زبان زد اور مشہور ہو، مثل، ضرب المثل
  • قول، کہنا، بات، کہن
  • کہانی، قصہ
  • گھڑی ہوئی بات، بے حقیقت بات، کہنے کی بات
  • رشتہ داروں کو تجہیز و تکفین، فاتحہ خوانی، ایصال ثواب وغیرہ کے لیے بھیجا جانے والا پیغام

شعر

English meaning of kahaavat

Noun, Feminine

  • (Literature) maxim, proverb adage
  • saying
  • tale, story, fable
  • a message or letter sent to relatives to inform about funeral

कहावत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (साहित्य) ऐसा बँधा हुआ लोक-प्रचलित कथन या वाक्य, जिसमें किसी तथ्य या अनुभूत सत्य का चमत्कारपूर्ण ढंग से प्रतिपादन या प्रस्थापन किया गया हो
  • जन सामान्य में प्रचलित लोकोक्ति, मसल, कहनूत, कथन
  • क़िस्सा, कहानी, कथा
  • घड़ी हुई बात, ऐसी बात जिससे वास्तविक्ता का कोई संबंध न हो, केवल कहने योग्य बात, कही हुईबात, उक्ति
  • संबंधियों को मृतक कर्म आदि की सूचना देने के लिए भेजा जाने वाला संदेशा अथवा पत्र

کَہاوَت کے مترادفات

کَہاوَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہاوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہاوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words