تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات، دوسرے کی کہی ہوئی بات، کہن

مَقُولَہ مَتیٰ

وہ ہیئت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو

مَقُولَہ جَوہَر

وہ ممکن الوجود جو بذاتِ خود قائم ہو اور اپنے وجود میں کسی دو سرے جسم کا محتاج نہ ہو

مَقُولَہ فِعل

وہ ہیئت جو فاعل کو اپنے ہر فعل میں تاثیر کرنے سے حاصل ہو ۔

مَقُولَہ وَضع

وہ ہیئت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو ؛ جیسے : قیام ، قعود ، چت یا پٹ ، لیٹنے کی ہیئت

مَقُولَہ نِگاری

مقولے تحریر کرنا ، ا قوال لکھنا

مَقُولَہ کَمِیَّت

تعداد یا مقدار ، قدر و قیمت

مَقُولَہ بَیان کَرنا

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

مَقُولَہَ کَیف

وہ کیفیات جو جسم یا نفس کو عارض ہوں ؛ جیسے : سیاہی ، سپیدی ، گرمی ، سردی ، علم ، جہل وغیرہ

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مَقُولَۂ اِضافَت

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقُولَہ کے معانیدیکھیے

مَقُولَہ

maquulaमक़ूला

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: منطق

اشتقاق: قالَ

مَقُولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی دانا کا قول، ارشاد، بات
  • دوسرے کی کہی ہوئی بات، کہن
  • کہاوت، ضرب المثل، مثل
  • (منطق) ممکن الوجود کی اقسام عشر میں سے ہر ایک فرد

شعر

English meaning of maquula

Noun, Masculine

  • what is said, a word
  • a saying
  • repeated over and over again
  • an adage, a proverb, a maxim, an aphorism
  • a quotation

मक़ूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी विद्वान का कथन, वचन, बात
  • दूसरे की कही हुई बात, कहन
  • कहावत, लोकोक्ति, मसल
  • (तर्कशास्त्र) मुमकिन-उल-वुजूद के दस भाग में से हर एक व्यक्ति

    विशेष - जिसका होना और न होना दोनों अनावश्यक हों, अर्थात मानवजाति

مَقُولَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words