تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہی بَدی" کے متعقلہ نتائج

کَہی

کہا (رک) کا متبادل صیفہ تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہِیْں

کسی جگہ، کسی مقام پر

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

کَہِیں کی

رک : کہیں کا جس کی یہ تانیث ہے.

کَہِیں ہو

کاش ایسا ہو ، خدا کرے ، ایسا ہو ، کاش.

کَہے

کہا، جس کی یہ محرف شکل ہے، بمعنی کہتا

کَہو

رک : کہنا جس سے یہ امر ہے اور بطور استفسار مستعمل ، بتاؤ ، فرماؤ.

کَہا

کہا ہوا ، بات ، قول ، مقولہ.

کَہِیں سے

کسی اونچے مقام سے (بطور طنز) ، کسی جگہ سے.

کَہِیںسائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

کَہی کَرنا

رک : "کہا کرنا" جو کہا وہ کر ک ےدکھاتا ، اپنی کہی کرنا ، کہنے پر چلنا ، مرضی پر عمل کرنا ، بات کا پکا ہونا ، قول و فعل میں یکسانیت ہونا ، دوسرے کی بات نہ ماننا اور اپنی سی کرنا.

کَہِیْں نَہِیْں

۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

قَیحی

قیح (رک) سے منسوب ، پیپ کا.

کَہی نَہ دو

کچھ کہے سنے بغیر ، فوراً ، بلا توقف.

کَہی مارنا

کہی فوج یا عملے پر حملہ کرنا ، فوج کی بہر کو فوج سے جدا کر دینا.

کَہِیں اَور

کسی دوسری جگہ، کسی دیگر مقام پر، کسی دورے کے پاس، کسی اور جگہ، مٹھائی اس دکان پر نہیں ہے تو کہیں اورسے لاؤ

کَہِیں کَہِیں

خال خال، بہت کم، شاذ و نادر، بعض جگہ

کَہی بَدی

قول و قرار، دو اشخاص کا آپس میں عہد و پیماں، طے شدہ امر

کَہی سُنی

رک : کہا سنا نیز بے بنیاد بات ، غیر یقینی امر.

کَھو

کہو

کَھے

میَلا، گندگی، گوہ، نجاست، خاک، دھول، کوڑا کرکٹ

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

کھاؤ

کھانا (رک) کا فعلِ امر ؛ مرکبات و محاورات میں مستعمل .

خے

حرف ’ خ ‘ کا اردو تلفظ ۔

خُو

۔(ف) مونث۔ عادت۔ خصلت۔ سرشت (پڑنا۔ چھوڑنا ڈالنا کے ساتھ)۔

خا

حرف خ کا فارسی اور عربی تلفّظ

خ

بہ اعتبارِ صوت اُردو کا سولھواں حرف، عربی ترتیب ابتث کا ساتواں فارسی کا نواں اور ابجد کا چوبیسواں حرف. یہ ایک حلقی صفیری مُصْمَۃ ہے جس کا صحیح مخرج تالو کا پچھلا حصّہ ہے. اسے خائے معجمہ اور خائے منقوطہ بھی کہتے ہیں. اُردو میں خے اور عربی و فارسی میں خا تلفّظ کرتے ہیں. اس کی قیمت بحسابِ جُمل چھ سو (۶۰۰) مقرّر ہے. علم ہیئت اورنجوم میں ستارۂ مریخ یا منگل کو ظاہر کرتا ہے فارسی مصادر کے مُشتقات می اکثر ”ز“ یا ”ش“ سے بدل جاتا ہے ، جیسے : نواختن سے نواز، فروختن سے فروش

کھائی

گہرا گڑھا، کھڈ

کَحِیل

(ع۔ بروزن بخیل) کحل کی صفت مشبہ) صفت۔ وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو

کَہیں زیادہ

۔بہت زیادہ۔ (ابن الوقت) اس سے کہیں زیادہ وقت طہارت میں صرف ہوتا تھا جو نماز کی شرط ضروری ہے۔

کَہِیں جا کے

بڑی مشکل سے ، بہ دِقّت تمام.

کَہِیں کا نَہِیں

آوارہ ہے ، بے ٹھکانا ہے ، برباد ، نامراد ہے.

کہیں سے کہیں

خلافِ توقع مقام پر، غلط جگہ، بے ٹھکانا، جگہ سے بے جگہ، فاصلۂ دور دراز، بہت دور

کَہِیں بَدھائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

کَہِیں کا کَہِیں

اِدھر اُدھر، بہت دُور

کِہِیں

۔(ف۔ ین نسبت کا) بہت چھوٹا۔

کَہِیں نَہ کَہِیں

کسی نہ کسی جگہ، کسی نہ کسی مقام پر

کَہِیں نَہِیں گَئی

۔ ضرور ملے گی۔ ضرور حاصل ہوگی۔ (ابن الوقت) اس حساب سے آپ کی اکسٹرا اسسٹنٹی کی تنخواہ کہیں نہیں گئی۔

کہیں تل رکھنے کو جگہ نہیں

بہت ہجوم ہے، بالکل جگہ نہیں

کَہِیں جا کَر

بڑی مشکل سے ، بہ دِقّت تمام.

کَہِیں پانو رَکْھتے ہیں کَہِیں پَڑتا ہے

ہوش و حواس ٹِھکانے نہیں ، نشہ یا ضعف سے یہ حالت ہے کہ ہر قدم پر لُڑھکتے پھرتے ہیں.

کَہیں پاؤں رَکھتے ہیں کَہیں پَڑتا ہے

۔ نشہ یا ضعف سے یہ حالت ہے کہ ہر قدم پر لڑکھڑاتے ہیں اور گرے جاتے ہیں۔ ؎

کَہِیں تولَہ، کَہِیں ماشَہ

رک : کبھی تولہ ، کبھی ماشہ نیز گھڑی تولہ گھڑی ماشہ.

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

کَہِیں کا ہونا

یکسو ہونا ، ایک طرف کا ہو جانا.

کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے

دنیا میں کہیں خوشی ہوتی ہے کہیں غم ، زمانے کے عجیب رنگ ہیں ، کہیں عیش و آرام کہیں رنج و ملال.

کَہِیں بُوڑھے طوطے بِھی پَڑْھتے ہیں

ہر بات اپنے وقت ہر مناسب ہوتی ہے ، بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی ، ہر کام یا فن کی تحصیل کا زمانہ مقرر ہے ، اس کے گزرنے کے بعد اس کا حصول مشکل ہوتا ہے.

کَہِیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھے ہَیں

۔ دیکھو بوڑھے توتے پڑھانا۔

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

کَہِیں نَہِیں گَیا

ضرور ایسا ہوگا، یقیناً ایسا ہی ہوگا، ضرور ملے گا، لازمی ہے

کَہِیں گَیا نَہِیں

ضائع نہیں ہوا ، بے کار نہیں گیا.

کَہیں گَرجَیں کَہیں بَرسیں

۔مثل۔ ایک کا غصّہ دوسرے پر نکالنے کی جگہ۔

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑْْھنا سِیکھ سَکْتے ہیں

کَہِیں نَظَر نَہ لَگ جائے

(طنزاً) ایسے شخص می مذمَت یا ہجو جس کا فعل ، متکلم کی طبیعت یا توقع کے خلاف ہو.

کَہِیں مُردے بھی زِندَہ ہوتے ہَیں

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

بگڑی ہوئی چیز نہیں سنورتی، بگڑے ہوئی چیزوں کا سنورنا دشوار ہے

کَہِیں تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کش مکش اور ہجوم ہے

کَہیں تِل دَھرنے کو جَگَہ نَہِیں

۔ بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کشمکش اور ہجوم ہے۔

کَہِیں سے کَہِیں پَہُنچْنا

بہت ترقی کر جانا ، آگے بڑھ جانا ، بہت زیادہ بڑھ جانا.

کَہِیں کا کَہِیں پَہُنچانا

بہت زیادہ بڑھ جانا ، بہت دور تک چلا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہی بَدی کے معانیدیکھیے

کَہی بَدی

kahii-badiiकही-बदी

وزن : 1212

کَہی بَدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قول و قرار، دو اشخاص کا آپس میں عہد و پیماں، طے شدہ امر

English meaning of kahii-badii

Noun, Feminine

  • a settled matter

कही-बदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिबद्धता, दो लोगों के बीच एक वाचा, एक निश्चित मामला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہی بَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہی بَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone