تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خا" کے متعقلہ نتائج

خا

حرف خ کا فارسی اور عربی تلفّظ

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

خالَہ

ماں کی بہن، ماسی

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خاک

مٹی

خاں

خالع

خلع حاصل کرنے والا مرد یا عورت، وہ مرد یا عورت جو کچھ دے کر طلاق حاصل کرے

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خاموشَہ

رک : خاموش .(ب) امذ .

خالُو

ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر، خالہ کا خاوند

خانع

خاطِر

دل، جی، جان

خاطِی

دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا

خالا

مان کی بہن، ماسی

خالی

جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .

خارَہ

رک : خارا (تراکیب میں مستعمل) .

خامَہ

قلم، کلک

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

خانا

اے خان .

خاک ہو

بے مایہ ہو جا ، بے حقیقت بن جا ، پیچ اور بے معنی بن .

خامُشی

خاموشی، سناٹا، سکوت

خاک ہے

۔کچھ نہیں ہے۔ بالکل نہیں ہے۔ ع

خاموش

جو اپنی زبان نہ کھولے، چپکا چپ، ساکت و صامت

خازَہ

خارِجِیَّہ

رک : خارجی (الف) .

خاشَہ

خار

پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول

خالْصَہ

حکومت کا محکمہ محصولات کا دفتر، خزانہ

خارْوَہ

خاروہ ، متعدد اشخاص ملازم رکھے جاتے ہیں ، بادبان کو کھینچنا ، او راس کو باندھنا انھی کے سپرد ہے ، بعض اشخاص سمندر و دریا کی تہہ تک غوطہ لگا کر جہازوں اور کشتیوں کے سوراخ بند کرتے اور فروماندہ لنگر کو کھولنتے ہیں ، ملّاح .

خالائی

خالہ کی اولاد، خالہ زاد

خاوِیَہ

خاکْچَہ

(سائنس) یہ تخمک نسیجہ کے سرے سے ایک ایک کلیاؤ جیسے طریقہ (زائدہ) کے ذریعہ منقطع ہوجاتے ہیں تو ان کو خاکچہ کہتے ہیں .

خانْقَہ

درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

خِہ

(ریاضی) جمع و تفریق میں عدد کی آخری علامت ۔

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خابِیَہ

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خالِدَہ

خالد سے منسوب یا متعلق

خاصِرَہ

خالِصَہ

خالص .

خالِفَہ

پیھچے آنے والا، خلاف کرنے والا

خافِیَہ

خَاصَّہ

کوئی خصوصیت، خوبی یا برائی جو کسی سے نمایاں طور پر نسبت رکھتی ہو

خاناوَہ

ایک افسر جو جرنیل کے احکامات فوج کو پہنچاتا ہے .

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خاگِینَہ

کتری ہوئی پیاز میں انڈے اور نمک مرچ ملا کر قیمے کی طرح پکایا ہوا ایک سالن، انڈوں کی بنی ہوئی ترکاری، انڈوں کا آملیٹ

خافِضَہ

خارِیدَہ

خادِع

ظالم، مکّار، فریبی، دغا باز، دھوکے باز

خانْقَہی

خانقاہی، خانقاہ سے متعلق

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

خاصَۃ

خاص طور پر بالخصوص .

خالِصَتاً

رک : خالصاً .

خارِندَہ

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خاشِع

عاجزی کرنے والا، اطاعت کرنے والا

خالِصانَہ

مخلصانہ ، خلوص سے .

خامْرہ

کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے

خاک٘سار

حقیر، ناچیز، عاجز (بندہ) خاک کی مانند

اردو، انگلش اور ہندی میں خا کے معانیدیکھیے

خا

KHaaख़ा

اصل: فارسی

وزن : 2

خا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل، بمعنی چبانے والا، کترنے والا، شکرخا
  • حرف خ کا فارسی اور عربی تلفّظ
  • گردن کے بال
  • (ع۔ خلاء، پاخاہ، خلوت، تنہائی، خالی جگہ) مذکر۔ ملا کا نقیض، خالی جوف، خلو، حکماء کے نزدیک کسی شے کا خلا (بالکل خالی ہونا) محال ہے ان کے نزدیک ہر مکان اور ہر شے مجوّف جس پر عموماً خالی ہونے کا اطلاق کیا جاتاہو، ہوا سے بھری ہوئی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHaa

Noun, Masculine, Suffix

  • chewing, gnawing, eating
  • sound of snoring

ख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • खानेवाला, जैसे-‘शकरखा' शकर खानेवाला।
  • खानेवाला, जैसे-‘शकरखा' शकर खानेवाला।

خا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words