تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہْکَشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْکَشانی کے معانیدیکھیے
کَہْکَشانی کے اردو معانی
صفت، واحد
- کَہْکَشاں سے منسوب یا متعلق، کہکشاں کا کہکشاں جیسا، رنگا رنگ، گنگا جمنی
شعر
اس کے پرتو سے ہوا ہے زعفرانی رنگ کا
آئینہ تو آج بھی ہے کہکشانی رنگ کا
کرن پریاں اترتی ہیں کہاں سے
کہاں جاتے ہیں رستے کہکشانی
ملیں گے خاک زادے روشنی سے
ابد کے کہکشانی موسموں میں
English meaning of kahkashaanii
Adjective, Singular
- related to galaxy, celestial, like as galaxy, colorful
कहकशानी के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- आकाश-गंगा से संबंधित, आकाश-गंगा का, आकाश-गंगा जैसा, रंगा-रंग, गंगा-जमुनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہْکَشانی)
کَہْکَشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔